آستانہ عالیہ لاثانیہ پر گزشتہ 40سالوں سے شریعت مطاہرہ کی پابندی کابے مثال نمونہ پیش کیاجارہاہے۔مرکزی مجلس شوریٰ 

Published on June 15, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 460)      No Comments

فیصل آباد (یواین پی)ناظم اعلیٰ آل پاکستان صوم وصلوٰۃ کمیٹی صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکار کی زیر سرپرستی آستانہ عالیہ محمدیہ،صدیقہ،نقشبندیہ،چادریہ لاثانیہ غلام رسول نگر میں آستانہ عالیہ لاثانیہ پر گزشتہ 40سالوں سے شریعت مطاہرہ کی پابندی کابے مثال نمونہ پیش کیاجارہاہے۔مرکزی مجلس شوریٰ کیمطابق صدیقی لاثانی سرکارکی زیرسرپرستی ملکی وبین الاقوامی سطح پر کام کرنیوالی علاقائی تنظیموں میں لاکھوں مردوخواتین مخلوق خداکی خدمت کیساتھ ساتھ شریعت مطاہرہ پرگامزن ہوچکے ہیں۔مرکزی سیکریٹریٹ سمیت ملک بھرمیں پھیلے وسیع نیٹ ورک کیساتھ ساتھ دنیا کے کئی ممالک میں لوگوں کی کثیرتعداد نمازپنجگانہ،نماز تراویح،سحری وافطاری ،اسلامی تہوار،قومی وبین الاقوامی ایام سمیت روحانی تربیتی نشستیں ومحافل ذکرونعت کے اہتمام کاسلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题