گورنر سندھ اور اسد عمر کے بڑے بھائی طارق عمر انتقال کرگئے

Published on June 24, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 325)      No Comments

کراچی (یواین پی) گورنر سندھ محمد زبیر اور پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسد عمر کے بڑے بھائی طارق عمر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ترجمان گورنر سندھ کے مطابق محمد زبیر اور اسد عمر کے بڑے بھائی طارق عمر طویل عرصے سے پھیپھڑوں کے سرطان میں مبتلا تھے جس کا علاج جاری تھا تاہم آج (اتوار کو) انہوں نے اپنی جان جانِ آفریں کے سپرد کردی۔ طارق عمر کی نماز جنازہ کل (پیر کو) بعد نماز عصر ڈیفنس کراچی میں اد ا کی جائے گی جبکہ ان کی تدفین چنیسر گوٹھ محمود آباد قبرستان میں کی جائے گی۔یا۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme