پریانکاچوپڑا چوتھی باردنیاکی پرکشش ترین خاتون قرار

Published on July 1, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 462)      No Comments

ممبئی (یواین پی )ہالی وڈ میں قدم رکھنے والی بالی وڈ اداکارہ پریانکاچوپڑاکو میگزم100کی جانب سے دنیاکی پرکشش ترین خاتون قرا دیاگیا ہے۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق پریانکاچوپڑاکو2011،2013اور2016میں بھی میگزین نے دنیاکی پرکشش ترین خاتون قراردیاتھا،ان کوغیر ملکی میگزم میگزین نیاپنیسرورق پرشائع کیاہے۔پریانکاچوپڑامیگزم میگرین کی جانب سے4بارپرکشش قراردی گئیں ہیں۔میگزین نے ان کو جاذب نظر شخصیت، بہترین دماغ اور اعلی صلاحیتوں کی مالک قرار دیا ہے۔واضح رہے کہ حال ہی میں انہوں نے نک جوسن کو اپنا پسندیدہ شخص قرار دیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes