عوام کو سلام اور انتخاب کی مبارک ہو، بشریٰ بی بی کا پیغام

Published on July 27, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 146)      No Comments

لاہور: (یواین پی) پاکستان کے ممکنہ وزیرِاعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بیگم نے عوام کے نام اپنے پیغام میں انھیں سلام اور انتخاب کی مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مظلوم عورتوں، بیواؤں، یتیموں اور بے سہارا لوگوں کو بھی عمران خان کی فتح کی مبارک ہو۔بشریٰ بی بی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اللہ نے آج آپ کو وہ لیڈر دیا ہے جو آپ کا خیال بھی رکھے گا اور آپ کی حفاظت بھی کرے گا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题