اسٹیج ڈرامہ ’’چلو عشق لڑائیں‘‘ کی نمائش پنجابی کمپلیکس میں جاری

Published on August 1, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 276)      No Comments

لاہور (یوا ین پی)پنجابی کمپلیکس ہال I میں نیا اسٹیج ڈرامہ ’’چلو عشق لڑائیں‘‘ کا آغاز ہو گیا ہے۔ جس کی کاسٹ میں سہیل ملک،زاھد خان،با با علی انجم،شاہد نوشاد،زین،نگینہ بھٹی،عالیہ چوہدری،سونو، چاندنی ملک،نشاء راجپوت اور دیگر شامل ہیں۔ڈرامہ کے مصنف و ہدایتکار جاوید راحت ہیں۔انہوں نے یو ا ین پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈرامہ کامیڈی کے ساتھ ساتھ اصلاح معاشرہ کے حوالے سے بھی شائقین کو پسند آئے گا۔ ڈرامہ کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لئے مذکورہ اداکاراؤں نے شاندار رقص کا مظاہرہ اور ڈرامہ بینوں کی تعداد میں روز بروزاضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog