بورے والا ،پک اپ اور موٹر سائیکل میں تصادم، موٹرسائیکل سوار شدید زخمی

Published on August 31, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 504)      No Comments

بورے والا(یواین پی) فتح شاہ، پک اپ اور موٹر سائیکل میں تصادم تفصیل کے مطابق تیز رفتار پک اپ کی موٹر سائیکل کو ٹکر موٹرسائیکل سوار شدید زخمی ریسکیو 1122 نے فوری رنسپانس کرتے ہوۓ زخمی کو تحصیل ھیڈ کواٹر ہسپتال بورے والا منتقل کر دیا تشویشناک حالت پر نشتر ہسپتال ملتان ریفر کر دیا گیا زخمی کی شناخت ناصر اقبال سکنہ لالہ زار کالونی کے نام سے ہوئی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog