چیف جسٹس کا ضیاالدین ہسپتال میں شرجیل میمن کے کمرے پر چھاپہ،مشروب مغرب اور دیگر منشیات برآمد

Published on September 1, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 234)      No Comments

کراچی (یواین پی)چیف جسٹس ثاقب نثار نے کراچی کے ہسپتالوں میں سیاسی قیدیوں کے کمروں پر چھاپے مارے اور اس دوران انہوں نے سب سے پہلا دورہ ضیاالدین ہسپتال کا کیا اور شرجیل میمن کے کمرے میں گئے جہاں سے مبینہ طور پر شراب کی بوتل ،سیگریٹس اور دیگر منشیات برآمدہوئیں جبکہ وہاں علاج نام کی بھی کوئی چیز موجود نہیں تھی ۔ چیف جسٹس نے ضیاالدین ہسپتال کی پہلی منزل پر واقع شرجیل میمن کے کمرے ان سے ملاقات کی ، اس موقع پر وہاں پر کوئی بھی علاج نام کی چیز نہیں تھی جبکہ ڈاکٹر یا نرس بھی موجود نہیں تھی تاہم اس موقع پر کمرے سے شراب کی بوتل ، سگریٹس اور دیگر منشیات برآمد ہوئیں ۔چیف جسٹس آف پاکستان نے شرجیل میمن سے ملاقات کے بعد ان کی طبیعت تسلی بخش قرار دی ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes