سانحہ ماڈل ٹاﺅن، نوازشریف ،شہبازشریف اور دیگر کی طلبی سے متعلق فیصلہ کل سنایا جائیگا

Published on September 25, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 185)      No Comments

لاہور(یواین پی)لاہور ہائیکورٹ سانحہ ماڈل ٹاﺅن کیس میں نوازشریف،شہبازشریف اور دیگر کی طلبی سے متعلق فیصلہ کل سنائے گی۔واضح رہے کہ ٹرائل کورٹ نے استغاثہ کیس میں شریف برادران ودیگرکوبےگناہ قراردیاتھا،ٹرائل کورٹ کے فیصلے کیخلاف عوامی تحریک نے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کررکھی تھی،جسٹس قاسم خان کی سربراہی میں 3 رکنی فل بنچ نے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا،ہائیکورٹ کا فل بنچ نوازشریف، شہبازشریف اور سابق وزراکی طلبی سے متعلق فیصلہ کل سنائے گا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes