آج کے دور میں اداکاروں کا خود کو منوانا مشکل ہو گیا:مادھوری

Published on October 2, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 256)      No Comments

ممبئی (یواین پی)بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے کہا ہے کہ آج کے دور میں اداکاروں کا فلم انڈسٹری میں خود کو منوانا اور جگہ بنانا مشکل ہو گیا ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق مادھوری ڈکشٹ نے کہا ہے کہ آج کے ڈیجیٹل دور میں صرف سینمٹک فلمیں انٹرٹینمنٹ کا ذریعہ نہیں کیونکہ شائقین کی تفریح کے لئے نیٹ فلیکس جیسے دیگر متبادل ذرائع بھی آگئے ہیں لہذا آج کی نوجوان نسل کے لئے فلم انڈسٹری میں خود کو منوانا اور جگہ بنانا مشکل ہو گیا ہے جبکہ اس سے قبل صرف فلمیں ہی انٹرٹینمنٹ کا ذریعہ تھیں۔ واضح رہے کہ مادھوری ڈکشٹ فلم کلنک اور ٹوٹل دھمال میں دکھائی دیں گی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog