جے یو آئی (س) مولانا سمیع الحق پر حملے کی شدید مذمت

Published on November 4, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 401)      No Comments

جدہ (زکیر احمد بھٹی) ریڈیو ٹاک ٹو بڈی کی چیئرمین میڈم سائرہ احمد آر جے بختیار خان آرجے علی آر جے میڈم دیا شیخ ۔آر جے ایان نے ۔جے یو آئی (س) مولانا سمیع الحق پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ۔ مولانا سمیع الحق کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ۔ ریڈیو ٹاک ٹو بڈی کی پوری ٹیم دعا گو ہے اللہ تعالی مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دے ۔ آمین
اور حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر قاتلوں کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے چیئرمین میڈم سائرہ احمد نے کہا کہ مولانا سمیع الحق کی شہادت سے ملک ایک بڑے مذہبی اور سیاسی رہنما سے محروم ہو گیا ہے۔ انہیں ایک محب وطن سیاسی رہنما کے حیثیت میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy