January 2018 Archive

آرٹیکل 62 ون ایف سے متعلق کیس،سپریم کورٹ نے عدم حاضری پر نواز شریف کو کل کیلئے دوبارہ نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد(یواین پی)آرٹیکل 62 ون ایف سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے عدم حاضری پر نوازشریف کوکل کیلئے دوبارہ نوٹس جاری کردیااور منیر اے ملک اور ...

سنگرحنا ملک،عینی طاہرہ ،غفار لہری اور بھنگڑا کنگ مظہر راہی نے اپنی آواز کا جادو جگاکر میلہ لوٹ لیا

لاہور(یواین پی) گزشتہ روز شوبز کی دنیا کے نامور فنکاروں نے ’’سمائل فار لائف ویلفئیر فاؤنڈیشن‘‘ کے زیر اہتمام ایک تقریب میں اپنی عمدہ پرمارمنس سے شائقین کے دل موہ ...

پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کے رہنما اور چکوال فورم کے صدر ملک محی الدین کی والدہ انتقال کر گئیں

جدہ (زکیر احمد بھٹی )پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کے رہنما اور چکوال فورم کے صدر ملک محی الدین کی والدہ انتقال کر گئیں مرحومہ کا نمازہ جنازہ ان ...

سمائل فار لائف ویلیفئر فاؤنڈیشن کی پہلی سالگرہ تقریب،گلوکاروں نے سماں باندھ دیا،

حوریہ خان،مظہرراہی،عینی طاہرہ،حنا ملک،افی جان،عامرسمیع خان،غفار لہری ودیگر کی پرفارمنس نے شایقین کو جھومنے پر مجبور کردیا۔ لاہور(یواین پی)سپیشل افراد کے لئے بنائی گئی معروف سماجی تنظیم ’’سمائل فار لائف ویلفئیر ...

ترکِ تمباکو نوشی 

تحریر۔۔۔ محمد ثاقب شفیع عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے تمباکو نوشی دنیا بھر میں اموات کا باعث بننے والی آٹھ اہم ترین وجوہات میں سے ایک خطرناک جان لیوا وجہ ...

وادی نیلم میں موسلا دھار بارش بالائی علاقوں میں برف باری، رابطہ سڑکیں بند

آٹھ مقام (یوا ین پی) وادی نیلم میں موسلا دھار بارش بالائی علاقوں میں برف باری، رابطہ سڑکیں بند ، سردی کی شدت میں اضافہ، بجلی مواصلات کا نظام درہم ...

تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان آج’’ فیصل آباد‘‘ آئیں گے

ان کے ہمراہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کے ممبر اسد عمر بھی ہونگے فیصل آباد (یو این پی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران ...

جمہوریت کی ترقی ملک کی مضبوطی کا باعث ہوتی ہے ؛میر حاصل خان بزنجو

گوادر(یوا ین پی )وفاقی وزیر میری ٹائم میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ جمہوریت کی ترقی ملک کی مضبوطی کا باعث ہوتی ہے چین پاکستان کی ترقی میں ...

پیپلزپارٹی اقتدار میں آکر بلوچستان سے پسماندگی کا خاتمہ کرے گی ،میرفرحان مگسی

کوئٹہ(یوا ین پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنماء میر فرحان مگسی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی واحد سیاسی جماعت ہے جو غریب عوام کو ساتھ لیکرچلنے پالیسی پر ...

آج کا دن تاریخ میں30جنوری

لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں30جنوری2005    انیس سو اٹھاون کے بعد عراق میں پارلیمانی انتخابات کا انعقاد آج کا دن تاریخ میں30جنوری2003بیلجیم نے باضابطہ طور پر ہم جنس شادی کو ...

ٹاؤن کمیٹی مکلی کے چیئرمین پیر زین العابدین جیلانی اور وائس چیئرمین غلام رسول خشک کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے

ٹھٹھہ( رپورٹ:حمیدچنڈ) ٹاؤن کمیٹی مکلی کے چیئرمین پیر زین العابدین جیلانی اور وائس چیئرمین غلام رسول خشک کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے وائس چیئرمین نے ترقیاتی اسکیموں اور ...

اداکارہ میگھاکادوبئی کے بزنس مین سے نکاح،تقریب میں‌قریبی رشتی دار اور اہل خانہ شریک

لاہور (یواین پی ،بائو اصغر)چنچل حسینہ اسٹیج اور فلم سٹار میگھا  دوبئی میں‌مقیم نامور بزنس مین نوید شر یف سے رشتہ ازدواج میں‌منسلک ہو گئیں‌ تفصیل کے مطابق نامور اداکارہ ...

« Previous PageNext Page »
WordPress主题