February 2018 Archive

گیس چوروں کیخلاف مہم تیز ، کراچی حید ر آباد اوربدین میں چھاپے

حیدر آباد اور بدین کے علاقے میں 4سی این جی اسٹیشنز سیل ، ایف آئی آ ر در ج کراچی (یوا ین پی) سوئی سدرن گیس نے کراچی ، ...

چو دھر ی نثار سے منسوب نواز شریف کا بیان من گھڑ ت ہے‘مریم نواز

لاہو ر(یوا ین پی)مسلم لیگ (ن) کی مرکز ی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ چو دھر ی نثار سے منسوب نواز شریف کا بیان من گھڑ ت ...

آج کا دن تاریخ میں28فروری

اسلام آباد: (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں28فروری 2000شمالی امریکا کے شمال جنوبی علاقے میں چھ اعشاریہ آٹھ کی شدت کا زلزلہ جس کے نتیجے میں کئی لوگ زخمی ...

سی پیک منصوبہ پاکستان اور چین کیساتھ ساتھ افغانستان کیلئے بھی بے پناہ اہمیت کا حامل ہے،صدرممنون حسین

افغانستان سمیت ماسکو سے لے کر وسط ایشیا تک کا خطہ مستقبل میں اس منصوبے سے بیش بہا فوائد حاصل کرسکتا ہے پاکستان اور ہمارے دیگر مخلص دوست افغانستان میں امن ...

نواز شریف نے اپنے دیرینہ ساتھی چوہدری نثار سے راہیں جدا کرلیں

اسلام آباد(یو این پی) سابق وزیراعظم نواز شریف نے تین دہائیوں تک ساتھ رہنے والے دیرینہ ساتھی اور سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے راہیں جدا ...

عوام کو صحت کی سہو لیات فراہم کر نے کیلئے تمام وسائل بر وئے کا ر لائے جارہے ہیں؛ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی

وہاڑی( یو این پی)ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے کہا ہے کہ عوام کو صحت کی سہو لیات فراہم کر نے کیلئے تمام وسائل بر وئے کا ر لائے ...

شام کے مسلمانوں پر ہونے والیبربریت اور ظلم کے خلاف ٹھٹھہ میں احتجاجی مظاہرہ

ٹھٹھہ(رپورٹ: حمیدچنڈ) شام کے مسلمانوں پر ہونے والیبربریت اور ظلم کے خلاف ٹھٹھہ میں شہریوں ، شاگردوں اور سول سوسائٹی کے نمائندے روڈ پر نکل کر سخت احتجاجی مظاہرہ ...

مریم نواز کی اسٹیج پر جاکر مبارکباد،شہباز شریف نے سر پر دست شفقت رکھا

لاہور(یو این پی ) مسلم لیگ(ن) کا قائم مقام صدر بننے پر مریم نواز نے اسٹیج پر جا کر شہباز شریف کو مبارکباد دی ۔منگل کو مسلم لیگ(ن) کی ...

نواز شریف مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد اور شہباز قائم مقام صدر بن گئے

لاہور(یو این پی ) ملک کی حکمران جماعت مسلم لیگ(ن) کی مرکزی مجلس عاملہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو جماعت کا تاحیات قائد اور پنجاب کے وزیر اعلی شہباز ...

سعودی عرب میں بڑے پیمانے پرتقرریوں اوربرطرفیوں کا شاہی فرمان

ریاض(یواین پی) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ملک میں بڑے پیمانے پر تقرریوں اوربرطرفیوں کا شاہی فرمان جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق ریاض سے جاری شاہی فرمان کے مطابق ...

مسلم لیگ (ن) کے نئے صدر کا اعلان ’’آج‘‘ کیا جائے گا

لاہور(یواین پی) مسلم لیگ (ن) کے نئے صدر کا اعلان  ’’آج‘‘ کیا جائے گا۔ مریم اور نگ زیب کا کہنا ہے کہ شہباز شریف ہی اس عہدے کیلئے سب سے ...

شامی علاقے مشرقی غوطہ میں قتل عام بند کیا جائے، ترک صدر

انقرہ(یواین پی)شامی علاقے مشرقی غوطہ میں جاری دمشق حکومت کی کارروائی پر عالمی برداری نے شدید احتجاج کیا ہے۔ترک حکومت نے مطالبہ کیا ہے کہ باغیوں کے زیر قبضہ اس ...

« Previous PageNext Page »
Free WordPress Themes