October 2023 Archive

چین کی جا نب سے فلسطین ۔اسرائیل کشید گی میں اضا فے پر تشو یش کا اظہار

ہما ری فوری تر جیح فا ئر بندی اور جنگ کا خا تمہ کروا نا ہے، چینی ایلچی عمان (یواین پی)مشرق وسطیٰ کے مسئلے پر چینی حکومت کے خصوصی ایلچی ...

لا ہور، اورنج لائن میٹرو پروجیکٹ شہر یوں کے لئے نقل وحمل بارے انقلاب کی نوید بن گیا

میٹر و پر جیکٹ لا ہور کی ثقافت اور تا ریخ میں ایک نئے باب کا اضا فہ ہے، رپورٹ لا ہور (یواین پی)بیلٹ اینڈ روڈ مما لک میں تر قی ...

چین، پا کستان سمیت 59 مما لک کی امپورٹ ایکسپو میں میں شر کت کی تصد یق

گیارہ ممالک پہلی بار نمائش میں حصہ لیں گے، چینی میڈ یا بیجنگ (یواین پی)چھٹی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو سی آئی آئی ای 5 سے 10 نومبر تک شنگھائی میں ...

چین یونان بیلٹ اینڈ روڈ ڈائیلاگ کا کامیاب انعقاد

بیجنگ (یواین پی) چائنا میڈیا گروپ نے یونان کے شہر ایتھنز میں "چین یونان بیلٹ اینڈ روڈ ڈائیلاگ" کا انعقاد کیا۔ یونان کے سابق صدر پاولوپولس، چائنا میڈیا گروپ کے ...

عوام کو صحت کی معیاری سہولیات کی فراہمی متعلقہ محکموں کی بنیادی ذمہ داری ہے؛ ڈپٹی کمشنراوکاڑہ

اوکاڑہ(یواین پی/شیخ ندیم شیراز) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کامران بشیر ڈوگر نے کہا ہے کہ عوام کو صحت کی معیاری سہولیات کی فراہمی متعلقہ محکموں کی بنیادی ذمہ داری ہے، ...

گیس کی قلت کے باوجودگیس گیزرز کی فروخت میں اضافہ ریکارڈ

فیصل آباد (یو این پی/ایم ایس مہر)موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی سوئی گیس کی قلت کے باوجود گیس گیزرز کی فروخت میں اضافہ ہوگیا ہے جبکہ دوسری جانب ...

طالب علموں میں مخفی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے غیر نصابی سرگرمیوں کا فروغ انتہائی اہمیت کا حامل ہے؛ مجاہد حسین علوی

اوکاڑہ(یواین پی/شیخ ندیم شیراز) ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر رینالہ خورد مجاہد حسین علوی نے کہا ہے کہ طالب علموں میں مخفی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے غیر نصابی سرگرمیوں ...

سب سے زیادہ بیماریاں گلے ہوئے کھانے سے پیدا ہوتی ہیں،ماہرین صحت

فیصل آباد (یو این پی)ماہرین صحت نے کہا ہے کہ سب سے زیادہ بیماریاں گلے ہوئے کھانے سے پیدا ہوتی ہیں،گلے ہوئے اور پکے ہوئے کھانے میں واضح فرق ہے۔ ...

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان آج اہم مقابلہ ہوگا

کولکتہ( یواین پی)ورلڈ کپ میں پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان اہم مقابلہ آج کولکتہ میں ہوگا، دونوں ٹیموں کی تیاریاں مکمل ہیں، پاکستان ٹیم نے ایڈن گارڈن میں بھرپور ٹریننگ ...

آج کا دن تاریخ میں31اکتوبر

راولپنڈی ( یواین پی)آج کا دن تاریخ میں31اکتوبر1985ظہیر عبا س نے اپنے کرکٹ کیئریر کا آخری ٹیسٹ میچ کھیلا آج کا دن تاریخ میں31اکتوبر1984 بھارتی وزیر اعظم اندرا گاندھی کوان ہی ...

چین اور امریکہ کا با ہمی تعلقات کو مستحکم بنانے کے لئے مثبت پیغام

چین اور امر یکہ با ت چیت جا ری رکھنے کو مفید سمجھتے ہیں، چینی وزیر خا رجہ بیجنگ (یو این پی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی ...

بیرونی دنیا کے لیے چین کا دروازہ وسیع سے وسیع تر ہو رہا ہے، چینی وزیر خا رجہ

جدت طرازی کے معیار میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، وانگ ای بیجنگ (یو این پی)کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چین کے ...

Next Page »
Free WordPress Theme