متحدہ عرب امارات سے پاکستان کو 1 بلین ڈالر موصول

Published on January 25, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 444)      No Comments

کراچی: (یو این پی) متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو 3 ارب ڈالرز دینے کی منظوری دی تھی، 2 ارب ڈالرز آئندہ دو اقساط میں موصول ہوں گے۔ترجمان سٹیٹ بینک کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستان کو 1 بلین ڈالر موصول ہو گئے ہیں جس کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر میں 1 ارب ڈالرز کا اضافہ ہو گیا ہے۔خیال رہے کہ متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو 3 ارب ڈالرز دینے کی منظوری دی تھی،2 ارب ڈالرز آئندہ دو اقساط میں موصول ہوں گے۔ مجموعی طور پر زرمبادلہ کے ذخائر 14 اعشاریہ 25 بلین ڈالرز ہو جائینگے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog