انڈس میوزیکل ایوارڈ شوفنکاروں کی شان ہے یوسف خان ہوتی

Published on February 21, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 459)      No Comments

میعاری شو منعقد کروا کر ملک کا نام روشن کرنے کا عزم ہے۔کامران حیات
اسلام آباد (یواین پی) رنگا رنگ تقریب کیلئے تیاریاں مکمل کر لی گئی انڈس میوزیکل ایوارڈ شو میں فنکاروں کی کثیر تعداد کے علاوہ سیاسی و سماجی شخصیا ت بھی شرکت کریں گی تقریب کا مقصد نئی نسل میں والدین سے محبت کے پیغام کو اجاگر کرنا ہے میعاری شو منعقد کروا کر ملک کا نام روشن کرنے کا عزم ہے ان خیالات کا اظہار انٹرنیشنل آرگنائزر کامران حیات نے یواین پی سے کیا ق لیگ کے رہنمایوسف خان ہوتی نے کہا انڈس ایوارڈ فنکاروں کی شان ہے گلزار اعوان نے کہا ہم ہر قدم پر انڈس ہوم ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ساتھ کھڑے ہیں اسد اکرام نے بتایاجن کے پاس پاسس موجود ہیں صرف وہی فیملی ممبران داخل ہو پائیں گے برگیڈیئر سکندر علی ، کرنل محمد عنائیت گوندل ،کرنل انجم چغتائی ،کرنل جاوید بنگش ،کرنل محمد اعزاز خان ،کرنل حامد نعیم اور نصیر احمد خواجہ تقریب کے مہمان خصوصی ہونگے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes