نوجوان تیکوانڈو انسٹرکٹر کو اعلی کارکردگی پر ایوارڈ ملنے پر سیاسی،سماجی اور سپورٹس حلقوں کی مبارکباد 

Published on March 18, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 258)      No Comments

بورے والا(یواین پی)نوجوان تیکوانڈو انسٹرکٹر کو اعلی کارکردگی پر ایوارڈ ملنے پر مختلف سیاسی،سماجی اور سپورٹس حلقوں کی مبارکباد۔ تفصیل کے مطابق معروف نوجوان تیکوانڈو انسٹرکٹر سید شہزاد عباس زیدی کو گذشتہ روز وہاڑی میں ہونے والی سٹار آف تیکوانڈو لورزبیسٹ پرفارمنس ایوارڈ تقریب میں بیسٹ انسٹرکٹر کا ایوارڈ دیا گیا،بیسٹ انسٹرکٹر ایوارڈ ملنے پر سیاسی،سماجی اور سپورٹس حلقوں نے سید شہزاد عباس زیدی کو مبارکباد دی ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes