چینی صدرسرمائی اولمپکس گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے روس پہنچ گئے

Published on February 7, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 205)      No Comments

\"2\"
ماسکو ۔۔۔ چین کے صدر شی جن پنگ 22 ویں سرمائی اولمپکس گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے روس کے شہر سوچی پہنچ گئے۔ ذرائع ابلاگ کے مطابق چینی سربراہ کسی ملک میں سپورٹس کے بڑے ایونٹ کی افتتاحی تقریب میں پہلی مرتبہ حصہ لے رہے ہیں۔سوچی میں اپنے قیام کے دوران چینی صدر شی جن پنگ چینی سرمائی اولمپکس کے وفد‘ روسی ہم منصب ولادی میرپیوٹن ‘ دوسرے ملکوں کے سربراہان اور بین الاقوامی تنظیموں کے سربراہان سے ملاقات کریں گے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme