شاعر زکیر بھٹی کے لکھے گیت ’’اوہو مر جانی مینوں بڑا یاد آوندی اے‘‘ کی ریکارڈنگ

Published on March 26, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 306)      No Comments

معروف سنگر اشرف مرزا کے گائے ہوئے گیتوں پہ مشہورماڈل کرن بھٹی نے پرفارم کیا 
لاہور (یو این پی) معروف شاعر زکیر احمد بھٹی کے لکھے ہوئے گیت’’اوہو مر جانی مینوں بڑا یاد آوندی اے‘‘ اور’’ تیری گلی ہن سجناں نئی اونا‘‘فوک گلو کار اشرف مرزا کی آواز میں ریکارڈ اور ویڈیو شوٹ ماڈل کرن بھٹی نے کام مکمل کروا دیا یواین پی کے مطابق معروف شاعرزکیر احمد بھٹی کے لکھے ہوئے دو نئے پنجابی سونگ ’’اوہو مر جانی مینوں بڑا یاد آوندی اے‘‘ اور’’ تیری گلی ہن سجناں نئی اونا‘‘ فوک گلو کار زشرف مرزا کی درد بھری آواز میں ریکارڈ کئے گئے ان گیتوں کی ویڈیوعکسبندی میں نامور ماڈل کرن بھٹی نے پرفارم کیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes