مجھے فن موسیقی سے عشق کی حد تک لگاﺅ ہے گلوکارہ بندیا

Published on May 20, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 278)      No Comments

اپنی آواز سے اپنے چاہنے والوں کے دلوں کی ترنگوں اور امنگوں کو جگاتی رہوں گی
لاہور (یواین پی) میرے تیننئے گیت عید الفطر پہ ریلیز ہو رہے ہیں مجھے فن موسیقی سے عشق کی حد تک لگاﺅ ہے اور میں نے ایک جذبہ کے ساتھ گائیکی کی یہی وجہ ہے کہ موسیقی سے محبت کرنے والوں نے میری آواز کو خوب پذیرائی بخشی میرے پرستاروں کی محبت اور پسندیدگی کے باعث میرے جذبے اور حوصلے بلند ہوئے ان خیالات کا اظہار گلوکارہبندیا نے یواین پی سے ایک انٹرویو کے دوران کیاانہوں نے مزید بتایا کہ جب تک میرے پرستار میری آواز کوپسند کرتے رہیں گے تب تک میں اپنی آواز سے اپنے چاہنے والوں کے دلوں کی ترنگوں اور امنگوں کو جگاتی رہوں گی

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题