نوشہروفیروز؛موروگورمنٹ گرلس پرائمری اسکول نیو جتوئی میں گرمی کی شدت سے معصوم بچیاں بے حال 3 طالبہ بیہوش

Published on July 4, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 275)      No Comments

نوشہروفیروز(یواین پی)موروگورمنٹ گرلس پرائمری اسکول نیو جتوئی میں گرمی کی شدت سے معصوم بچیاں بے حال 3 طالبہ بیہوش، ایک تو شدید گرمی اوپر سے واپڈا والوں کی لوڈشیڈنگ اسکول کی معصوم بچیاں بیحال،معصوم بچوں کے والدین نے سخت احتجاج کرتے ہوئے کہا کے شدید گرمی اور واپڈا والوں کی لوڈشیڈنگ نے بچوں کی تعلیم سخت متاثر ہوہ رہی ہے اور اسکول میں پانی کا بھی کوئی بھی بندوبست نہیں ہے،سندھ حکومت اسکولوں میں بہتری نہیں بلکے اسکولوں کو تباہ و برباد کر رہی ہے سندھ صرف ہی صرف کرپشن کر رہی ہے، والدین اور اسکول ٹیچرز نے سندھ حکومت، وزیراعلٰی سندھ اور وزیر تعلیم سے مطالبہ کیا کے اسکول میں سولر پینل لگایا جائے تاکے معصوم بچیاں گرمی کی شدت سے بچ سکے اور اپنی پڑھائی جاری رکھ سکے۔

مورو کے گائوں سہراب بنجی ویو میں سرعام منشیات فروخت ہونے لگی
نوشہروفیروز(یواین پی)مورو کے گائو ں سہراب بنجی ویو میں سرعام منشیات فروخت ھونے لگی پولیس اپنی شہ سرخیوں میں مگنپوری نوجوان نسل تباہ سیاسی سماجی شخصیات کیجانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق نوشہروفیروز کے شہر مورو میں گاو¿ں سہراب منشیات کا گڑ بن گیا شہر میں شراب ھیرون چرش اور دیگر نشے آور سپاریاں سرعام فروخت کی جارہی ھے جس کی وجہ سے نوجوان نسل تباہ ھوتی جارہی ھے جس سے معاشی برائیوں چوریوں اور دیگر جرائیم جنم لے رہے ھے جب کہ مورو پولیس ان عناصر کو روکنے کی بجائے ان کی پشت پنائی کی جارہی ھے۔جب کہ اس عمل کے خلاف سیاسی سماجی اور دیگر نے ایس پی نوشہروفیروز سے مطالبہ کیا ھے کہ شہر میں اس عمل کے خلاف شخت نوٹس لیا جائے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题