آج کا دن تاریخ میں13ستمبر

Published on September 13, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 352)      No Comments

لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں13ستمبر1971ورلڈ ہاکی فیڈریشن قائم کی گئی
آج کا دن تاریخ میں13ستمبر1987ممتاز قانون دان اے کے بروہی لندن میں انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں13ستمبر 1989 جنرل اسلم بیگ نے پاکستان کے ٹینک بنانے کی صلاحیت میں خود کفیل ہونے کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں13ستمبر1948ریاست حیدر آباد (دکن) پر ہندوستانی فوج نے حملہ کر دیا
آج کا دن تاریخ میں13ستمبر1939آینگور اسٹراونسکی نے ہیلی کاپٹر ایجاد کیا
آج کا دن تاریخ میں13ستمبر1977قصوری قتل کیس : ذوالفقار علی بھٹو کو لاہور ہائی کورٹ نے ضمانت پر رہا کر دیا
آج کا دن تاریخ میں13ستمبر1965پاکستانی فوج نے بھارتی سرحد کے اندر مونا باؤ ریلوے اسٹیشن پر قبضہ کرلیا
آج کا دن تاریخ میں13ستمبر1952پاکستان کی تجویز پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے لیبیا کی رکنیت پر غور کا فیصلہ کی

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog