مصطفی آباد/للیانی(یواین پی)تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر بھٹہ مزدور رشیداں بی بی جاں بحق ، جواں سالہ بیٹا شدید زخمی، کاہنہ کا رہائشی ہاشم اور اس کی والدہ رشیداں بی بی بھلو کے قریب بھٹہ پر مزدوری کرتے تھے۔تفصیلات کے مطابق بھلو کے قریب حاجی اصغر کے بھٹہ پر مزدوروں کرنے والا ہاشم اپنی والدہ رشیداں بی بی کے ساتھ موٹر سائیکل پر کاہنہ کی طرف جا رہے تھے کہ اسی بھٹہ کی تیز رفتارٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے جاں بحق ہو گئی۔