لفظ پاکستان کے تجویز کنندہ چوہدری رحمت علی کی69ویں برسی آج منائی جائے گی

Published on February 3, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 275)      No Comments

پشاور(یواین پی) تحریک پاکستان کے عظیم رہنما اور لفظ پاکستان کے تجویز کنندہ چوہدری رحمت علی کی69ویں برسی 3فروری کو منائی جائے گی اس سلسلے میں پشاورسمیت ملک بھر میںمسلم لیگ سمیت دیگر تنظیموں کے زیر اہتمام مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گاجس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کے دیرینہ رفیق چوہدری رحمت علی کی ملک و قوم کیلئے پیش کی گئی خدمات کو خراج عقیدت پیش کریں گے ۔ پاکستان کا نام تجویز کرنےو الے چوہدری رحمت علی3فروری 1951ءکو انتقال کر گئے تھے انہیں انگلستان کے شہر کیمبرج میں امانتاً دفن کیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes