اوکاڑہ(یو این پی) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمر سعید ملک نے شہربھر کے مختلف بنکوں کی سیکیورٹی ڈیوٹی کو چیک کیا دوران چیکنگ انہو ں نے سی سی ٹی و ی کیمروں،اسلحہ اورایمونیشن کو چیک کیا انہوں نے بےنک منےجرز سے سےکےورٹی کے حوالے سے مےٹنگ کرتے ہوئے کہا کہ آ پ کے تعاون کے بغےر فول پروف سےکےورٹی ممکن نہےں آپ تربےت ےافتہ عملہ کو مامور کرےں چندماہ پہلے ضلع ہذ ا کے تمام بےنک گارڈز کو طےب سعےد شہد پولےس لائن مےں تربےت بھی دی گئی ہے اس موقع پر انہو ں نے ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر ندےم افضال کو ہداےت دےتے ہوئے کہا کہ ضلع بھر کے تمام بنک کے سیکیورٹی گارڈز کوتجربہ انسٹرکٹر کی زیرنگرانی وپین سے متعلق کو رس کرواےا جائے بےنک مےں سی سی ٹی وی کےمروں کو ےقےنی بنائےںکےمروں کی کوالٹی اچھی ہونی چاہےے ہر بےنک مےں کم از کم آٹھ کمےرے ہونے چاہےے ضلع اوکاڑہ کی پولےس ہر وقت آپ کی مد د کے لےے تےار ہے اور ہمارے پولےس آفےسر جو روز مرہ بےنک ڈےوٹی چےکنگ پر مامور ہےں ان کو ہداےت دی کہ وہ فےزےکلی ہر بےنک مےں جا کر خود اسلحہ اور رجسٹر کامعائنہ کرےں انہوں نے مزےد کہا کہ گارڈز ٹرنےڈےافتہ اور اسلحہ کے بارے مےں معلومات رکھتے ہوں اگرکوئی اللہ نہ کر کوئی اےمرجنسی ہو تو وہ فورا ہمارے اےمر جنسی نمبر ےا ڈی پی او آفس کے نمبر پر رابط کرےںہم ہر وقت تےار ملےں گے