سرکل پولیس نے دو ماہ میں تیرہ خطرناک گینگز گرفتار کئے طارق عباس قریشی

Published on December 10, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 163)      No Comments

اوکاڑہ (یواین پی) ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال طارق عباس قریشی نے دیپالپور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ گرفتار ملزمان سے ایک کروڑ چونسٹھ لاکھ کا مال مسروقہ برآمد کر کے مالکان کے حوالے کیا گیا
32ملزمان جیل منتقل، 05 زیر تفتیش جبکہ 05 ملزمان پولیس مقابلوں کے دوران کیفر کردار کو پہنچے
گرفتارملزمان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں ناجائز اسلحہ اور گولیاں برآمد کی گئیں۔انہوں نے کہا کہ
پولیس عوام کے جان و مال کی محافظ فورس ہے. جرائم کا خاتمہ کرنے میں کارکردگی کے حامل افسران کی حوصلہ افزائی ضروری ہے. جرائم کے خلاف پولیس ہائی الرٹ ہے.

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题