پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کتاب سے محبت کا عالمی دن 9۔ اگست کو منایاجائیگا

Published on August 3, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 103)      No Comments

پشاور (یواین پی) پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کتاب سے محبت کا عالمی دن 9۔ اگست کو منایاجائیگا۔اس سلسلہ میں ملک بھر میں واکس اور سمینارز انعقادپذیر ہونگے جس میں مقررین کتابیں کی اہمیت کے متعلق آگاہی فراہم کریں گے دنیا کاکوئی بھی خطہ ایسا نہیں ہے جہاں کتابیں اوران کو پڑھنے والے موجود نہ ہوں ماہرین کا کہنا ہے کہ کتابیں ہمیں تہذیب و تمدن سے آشنا کرتی ہیں اورہمارے دماغ کو بے پناہ وسعت دیتی ہیں جس کی بدولت ہم اپنی زندگی کو بہترطریقے سے بسر کرسکتے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes