سورة یُوسُف ۔۔۔

Published on September 28, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 490)      No Comments

\"01\"
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اوراسی طرح تیرا رب تجھے برگزیدہ کرے گا اور تجھےخواب کی تعبیر سکھائے گا اور اپنی نعمتیں تجھ پر اور یعقوب کے گھرانے پر پوری کرے گا جس طرح کہ اس سے پہلے تیرے باپ دادا ابراھیم اور اسحاق پر پوری کر چکا ہےبے شک تیرا رب جاننے والا حکمت والا ہے (6) البتہ یوسف اور اس کے بھائیوں کے قصہ میں پوچھنے والو ں کے لیے نشانیاں ہیں
آیت نمبر 7

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme