علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کاایتیم بچے بچیوں کیلئے فری تعلیم کا اعلان

Published on August 12, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 569)      No Comments

ہارون آباد(یو این پی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے یتیم بچے بچیوں کے لیے میٹرک سے بیچلر لیول تک فری تعلیم فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اگر آپ کے اردگرد کوئی یتیم بچہ بچی ہے جو تعلیم حاصل کرنا چاہے تو انکو لازمی اطلاع دیں کہ وہ اپنے علاقے کے ریجنل آفس رابطہ کریں تا کہ وہ اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں۔ داخلے کی آخری تاریخ 16 اگست ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme