سید علی گیلانی با ہمت، نڈر اور مخلص رہنما تھے؛میر بشیر احمد رئیسانی

Published on September 3, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 172)      No Comments

کوئٹہ (یواین پی) ممتاز سیاسی قبائلی شخصیت پاکستان پرست ہر دل عزیز میر بشیر احمد رئیسانی نے مقبوضہ کشمیر کے سینئر حریت رہنما سید علی گیلانی کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اپنے پیغام میں کہا کہ سید علی گیلانی با ہمت، نڈر اور مخلص رہنما تھے جبکہ سید علی گیلانی کی وفات سے کشمیر ایک عظیم رہنما سے محروم ہو گیا سید علی گیلانی عمر بھر بھارتی سامراجیت کے خلاف ڈٹے رہے وہ بہادر کشمیری رہنما تھے، ان کی آزادی کشمیر کے لیے بے پناہ قربانیاں ہیں، تحریک آزادی کشمیر کے لیے ان کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جائے گا۔ اور مخلص رہنما تھے اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے جبکہ اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题