کربلا کے شہیدوں کی لازوال قربانیوں سے سلام یاحسین کی صدائیں بلند ہو رہی ہیں سید طالب حسین شاہ

Published on October 10, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 100)      No Comments

ٹھٹھہ(رپورٹ حمید چنڈ) کربلا کے شہیدوں کی لازوال قربانیوں کے نتیجے میں پوری دنیا میں سلام یاحسین کی صدائیں بلند ہو رہی ہیں سید طالب حسین شاہ امیر خانی تفصیلات کے مطابق شیعہ علما ء کونسل ضلع ٹھٹھہ کے صدر سید طالب حسین شاہ کربلہ مولا سے زریارت کر کہ وطن واپسی آنے پر مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے اس سلسلی میں پی جی ای ٹھٹھہ کے الطاف حسین عبدالحمید چنڈ سید تشکیل شاہ شکرالہی نظیر احمد قریشی ان کی رہائش گاہ پر پہنچ کر سید طالب حسین شاہ شکرالہی کو مبارکباد دی اس موقعی پر شیعہ علمائے کائونسل ضلع ٹھٹھہ کے صدر سید طالب حسین شاھ نے کہا کہ کربلہ کہ شہیدوں کی لازاول قربانیوں کے نتیجے میں پوری دنیا میں سلام یاحسین کی صدائیں بلند ہو رہی ہے ہم بغیر کسی فرق کے انسانوں کی خدمت کے لئے دن رات کوشش کر رہے ہین ہماری دروازی سب کیلئے کھلے ہیں

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog