ٹھٹھہ مکلی میں درگاہ صوفی فقیر اعجاز قادری کے مزار پر جشن عید میلادالنبی کی محفل کا شاندار پروگرام

Published on October 31, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 317)      No Comments

ٹھٹھہ (رپورٹ حمید چنڈ) ٹھٹھہ مکلی میں درگاہ صوفی فقیر اعجاز قادری کے مزار پر جشن عید میلادالنبی کی محفل کا شاندار پروگرام فقیر ذوالفقار علی قادری کئ زہرے نگرانی میں منعقد کیا گیا ان دوران فقیر سائین نے غریب عوام کئے لئیے فری میدیکل کئمپ کا بھی انتظام کر کے غریبوں میں اودیات فراھم کی۔تفصیلات مطابق مکلی میں حضور کریم ﷺ کی شان میں فقیر ذوالفقار علی قادری نے عیدمیلادالنبی کی محفل شاندار پروگرام منعقد کیا جشن میلادنبوی ہروگرام میں سیاسی سماجی پی جی ای کے صحافیوں نے شرکت کی میلاد شریف کی محفل میں ڈاکٹر سابقہ ایم این ای عبدالواحد سومرو، پ پ پ ایم پی ای سید ریاض حاین شاھ شیرازی، حافی محمد حنیف میمن، اسٹنٹ ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ، ہیومن رائٹس سیکریٹری جاوید مھر، پی جی ای سندھ کے صحافی کوآرڈینیٹر الطاف حسین تنیو، ضلع ڈہٹی آرگنائزر حمید چنڈ، عبداواحد شورو، فقیر عبدالصمد جوکیو، اور ٹھٹھہ کے معزز شھریون نے بہری انگ میں شرکت کر کہ محفل کو چار چاند لگا دیا میلاد کے دوران مفتی حاجی عبدارحمان میمن نے حضور کریم ﷺ کے شان میں وائز کی صورت میں بیان کیا انہونے نے بیان میں کہا کہ ربیع الاول کان مہینہ پوری کائنات میں اول ہے اس مہینے میں مسلمان حضور کریم ﷺ کئ ولادت کئ خوشیان مناکر جشن کرنے میں کوئی بھی کمی نئیں کرتے اور مسلمان ننگر نیاز کا بھی بھرے مقدار میں انتظام کر کہ خوشی محسوس کرتے ہیں مفتی نے کہا کہ ھمیں فخر ہین کہ ہم مسلمان ہیں اور حضور کريم ﷺ کئ ھمت ميں سے ہیں مفتی حاجی عبدالرحمان میں نے نعرہ لگا کر کہا کہ جب تک سورج چانڈ رئیگا حضور کریم ﷺکا نام رئیگا محفل میلاالنبی کے گادی نشین فقیر ذوالفقار قادری جمعت اہلسنت درگاہ کے گادی نشین فقیر ذوالفقار علی قادری نے محفل میں ائے ہوئے عوام کا تح دل سے شکرانا ادا کیا اور کہا کہ حضور کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادت کا دن ھمارے لئے برکتون والا اور خوشیون کا دن ہے اس بابرکت والے دن کا ھم شدت سے انتظار کرتے ہیں. انہونے کہا کہ ربیع الاول کا مہینہ ھمیں عقیدت احترام سے منانا چائیے اور کہا کہ ھم مسلمان نبی کریم ﷺ کے بتائے یوئے راستے پہ چلیں تو ھم ھر قدم پر کامیابی حاصل کر سکتے ہیں آخر میں فقیر سائین نے مرحبا یا مصطفیٰ کا نعرہ لگا کر بھترین لنگر کا انتظام کر کے محفل کو اختتام پر پہنچایا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog