اوکاڑہ، موٹر سائیکل کار سے ٹکرا گئی، 3 افراد زخمی، ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل

Published on November 16, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 231)      No Comments

اوکاڑہ (یواین پی)اوکاڑہ قومی شاہراہ نزد 3/4ایل ریلوے پھاٹک کے سامنے موٹر سائیکل سڑک کراس کرتے ہوئے کار سے ٹکرا گئی۔ ریسکیو ذرائع حادثے میں 2 مرد اور ایک خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی 2 ایمبولینسز فوری جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ۔ ریسکیو ٹیموں نے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال اوکاڑہ منتقل کر دیا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy