ملک بھرمیں ووٹرز ڈے آج -7 دسمبربروزمنگل کو منایا جارہاہے

Published on December 7, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 84)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی ) ملک بھرمیں ووٹرز ڈے آج -7 دسمبربروزمنگل کو منایا جارہاہےاس سلسلہ میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کے زیراہتمام اسلام آباد سمیت ملک بھر میںووٹرز کو آگاہی فراہم کرنے کےلئے سیمینارزاورواکس انعقاد پذیرہونگی جس میںمقررین ووٹرز کی اہمیت پر روشنی ڈالیں گے اس روز الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراورپرنٹ میڈیا فیچرشائع کریںگے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes