نوبل انعام یافتہ سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام کا96 واں یوم پیدائش 29 جنوری کو منایا جائیگا

Published on January 26, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 74)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)پاکستان کے واحد نوبل انعام یافتہ سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام کا96 واں یوم پیدائش 29 جنوری کو منایا جائیگا وہ 29جنوری 1926 کو ضلع جھنگ میں محمد حسین کے گھر پیدا ہوئے 1979میں انہیں طبعیات کا نوبل نعام عطاکیا گیا وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی تھے حکومت پاکستان نے انہیں صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی،ستارہ امتیاز اور نشان امتیاز کے اعزازات سے نواز اوہ 21نومبر 1996 کو وفات پاگئے تھے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes