چوہنگ،جلاد بیوی نے چھریوں کے وار سے شوہر کو موت کے گھاٹ اتار دیا

Published on February 20, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 224)      No Comments

چوہنگ(یواین پی) تھانہ چوہنگ کے علاقہ میں مہنگائی بے روز گاری سے میاں بیو ی کاروز لڑائی جھگڑا کرنے پر بیوی نے شوہر پر چھریوں کے پے درپے وار کر کے قتل کر دیا،گزشتہ رات مقتول علی شان کا اپنی بیوی رضیہ بی بی کیساتھ لڑائی جھگڑا ہوا،ملزمہ رضیہ بی بی چھری کے وار کرکے اپنے شوہر علی شان کو شدید زخمی کر دیا،زخمی حالت میں علی شان کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکا،چوہنگ پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزمہ رضیہ بی بی کو چھری سمیت گرفتار کر لیا،پولیس نے لاش کو مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دیا،چوہنگ پولیس نے موقع سے شواہد اکھٹے کرکے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme