ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی کی پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیراعظم چیمبر آمد

Published on May 10, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 37)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی کی پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیراعظم چیمبر آمد، ڈپٹی سپیکر زاہد اکرم درانی کی شہباز شریف سے ملاقات،ملاقات میں ڈپٹی سپیکر نے وزیراعظم شہبازشریف کو اپنے حلقے اور جنوبی اضلاع کے مسائل سے اگاہ کیا۔ وزیراعظم نے ڈپٹی سپیکر کو بنوں اور جنوبی اضلاع کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی،چپٹی سپیکر نے کہا کہ جنوبی اضلاع کو پی ٹی آئی نے گزشتہ ساڑھے آٹھ سالوں سے محروم رکھا ہے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme