عمران خان کی زیر قیادت جوکروں کے ٹولے نے ملک کو تماشا بنا دیا تھا،شازیہ مری

Published on May 14, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 70)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے کہا کہ عمران خان کو صدر آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کے ذریعے اقتدار سے نکالا، 22 سال تک سازشوں کی تربیت حاصل کرنے والا سازش کا ڈھنڈورا پیٹ رہا ہے،عمران خان کی زیر قیادت جوکروں کے ٹولے نے ملک کو تماشا بنا دیا تھا۔ اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا کہ عمران خان کو صدر آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کے ذریعے اقتدار سے نکالا، 22 سال تک سازشوں کی تربیت حاصل کرنے والا سازش کا ڈھنڈورا پیٹ رہا ہے،عمران خان کے اتحادی بھی ان کے جھوٹ اور دغا بازی سے تنگ آ چکے تھے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes