دنیا بھر میں پبلک سروس (سرکاری ملازمین کی عوامی خدمت) کا عالمی دن 23 جون کو منایا جائے گا

Published on June 18, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 78)      No Comments

پشاور(یواین پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں پبلک سروس (سرکاری ملازمین کی عوامی خدمت) کا عالمی دن 23 جون کو منایا جائے گااس سلسلہ میں ملک بھرمیں سیمینارز اور تقریبات انعقادپذیرہوں گی جس کا مقصد اچھی طرز حکمرانی اور ترقی کے عمل میں سرکاری ملازمین کے کردار کی ضرورت واہمیت کو اجاگر کرناہے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے2002 کو قرارداد منظو ر کرتے ہوئے 23جون کو ہرسال پبلک سروس کا دن منانے کا فیصلہ کیا تھا۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes