آج کا دن تاریخ میں 26جون

Published on June 26, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 31)      No Comments

اسلام آباد(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں 26جون1975بھارتی وزیر اعظم اندرا گاندھی نے ملک میں آمرانہ اور جابرانہ قوانین نافذ کیے
آج کا دن تاریخ میں 26جون1786برطانیہ اور فرانس کے درمیان تجارتی معاہدے پر دستخط ہوئے
آج کا دن تاریخ میں 26جون–تشدد سے متاثرہ لوگوں کی حمایت کا عالمی دن
آج کا دن تاریخ میں 26جون–پوری دنیا میں انسداد منشیات کا عالمی دن

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog