بوریوالہ ،خود کشی کے واقعہ کا نیارنگ،بھائی نے بھابھی اور اس کے مبینہ آشناء پر مقدمہ درج کروا دیا

Published on July 16, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 79)      No Comments

بورے والہ (یواین پی)بورےوالا. نواحی گاؤں 102 ای بی اور 197 ای بی میں ہونے والے خودکشی کے واقعات نے دوسرا رخ اختیار کر لیا. 197 ای بی میں پھندا لے کر خودکشی کرنے والے غلام نبی کے بھائی نے شعبان نے تھانہ گگو میں اپنی بھابھی اور اس کے مبینہ آشناء نعیم شیخ پر مقدمہ درج کروا دیا شعبان نے بتایا کہ اس کی بھابھی کے نعیم کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے جس بناء پر دونوں میاں بیوی کے درمیان تنازعات شدت اختیار کرنے لگے اور میرے بھائی نے متعدد بار سمجھاتے ہوئے روکا اور نہ رکنے کی صورت میں خودکشی کی دھمکی دی جس پر آج میرے بھائی نے عمل کرتے ہوئے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا شعبان نے اپنی بھائی کی موت پر نعیم اور اپنی بھابھی کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے تھانہ گگو میں دفعہ 322 کے تحت مقدمہ درج کروا دیا.

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes