بھارتی جارجیت اور بربریت خلاف 5 اگست کو ٹھٹھہ میں بھی یوم استحصال کشمیر منایا گیا

Published on August 5, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 56)      No Comments

ٹھٹھہ(یواین پی /حمید چنڈ)بھارتی حکومت نے اقوام متحدہ کی قراردوں اور عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کر کہ 5 اگست 2019 کو آرٹیکل 35 اےاور آرٹیکل 370 کو منسوح کر کہ کشمیر کی خصوصی حثیت کو ختم کیا 5 اگست تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے الطاف حسین تنیو تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت پوری دنیا میں مقبوضہ کشمیر بھارتی جارجیت اور بربریت خلاف 5 اگست کو ٹھٹھہ میں بھی یوم استحصال کشمیر منایا گیا اور ریلی نکالی گئی جس میں سید الطاف شاھ شیرازی خدابخش بھرانی و دیگر نے شرکت کی اور زودار نعری بازی بھی کی انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ ٹھٹھہ کے چیئرمین الطاف حسین تنیو نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ ہم بحثیت پاکستانی اقوام متحدہ سے اپیل کرتے ہیں کہ کشمیر کی مظلوم عوام کو بھارتی ظلم سے نجات دلائی جائے ہم بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج حکومت کی جانب سے مظلوم کشمیریوں پر ہر ظلم اور غیر قانونی اقدام کی بھرپور مذمت کرتے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ عالمی برادری کو بھارت کی جارجیت کا نوٹیس لینا چاہئے وہ دن دور نہیں جس دن مقبوضہ کشمیر کی مظلوم عوام بھارتی جارجیت سے آزاد ہوگی آج کا دن تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题