آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے ون ڈے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

Published on September 10, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 33)      No Comments

سڈنی(یواین پی)آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے ون ڈے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔ایرون فنچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ کھیلتے رہیں گے۔ 36 سالہ بیٹر نے 145 ون ڈے کھیلے جبکہ اپنی آخری 7 اننگز میں وہ صرف 26 رنز کرسکے۔ نیوزی لینڈ کیخلاف اتوار کو سیریز کا آخری میچ ان کا آخری ون ڈے ہوگا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes