پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز ”کل“ سے شروع ہوگی

Published on September 19, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 121)      No Comments

لاہور(یواین پی)پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز کل20ستمبر کو کراچی سے ہوگا۔ سیریز کے ابتدائی چار میچز20، 22، 23 اور 25 ستمبر کو نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گے جبکہ 28، 30 ستمبر اور 2 اکتوبر کو شیڈول میچز قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔دونوں ٹیموں کے مابین پہلا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ20ستمبر کو ہو گا۔22 اور 23 ستمبر کودونوں ٹیموں کے مابین بالترتیب دوسرا اور تیسرا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیموں کے مابین چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ25ستمبر کو کھیلا جائے گا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes