کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے اداروں کی کارکردگی جانچنے کے لئے اوکاڑہ جیل میں فرضی مشقوں کا انعقاد

Published on October 30, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 82)      No Comments

فرضی دہشتگردوں کی اطلاع پر اداروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے فرضی دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا
اوکاڑہ( یو این پی/شیخ ندیم شیراز ) کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے اوکاڑہ جیل میں فرضی مشقوں کا انعقاد کیا گیا جس میں سی ٹی ڈی ۔انٹیلی جنٹس ۔اسپیشل برانچ ۔بم ڈسپوزل اسکواڈ ۔ریسکیو 1122۔ ٹریفک پولیس اور جیل کے عملہ نے حصہ لیا فرضی دہشت گردوں کی اطلاع پاکر تمام اداروں نے فوری طور پربھرپور کارروائی کرتے ہوئےفرضی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا اس موقع پر مشقوں میں حصہ لینے والے اداروں کے اہلکاروں نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہم ہر وقت تیار ہیں وطن عزیز اور عوام کا تحفظ کرتے ہوئے اگر ہمیں جان کی قربانی بھی دینا پڑی تو ہم اس کے لیے بھی تیار ہیں

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog