تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ کا دوسرا سالانہ(سپلی) امتحان یکم دسمبر سے شروع ہو گا

Published on November 20, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 173)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)فیصل آباد سمیت پنجاب تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ کا دوسرا سالانہ(سپلی) امتحان یکم دسمبر سے لیا جائے گا، ڈیٹ شیٹ جاری یکم دسمبر کو انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحان کے پہلے روز 3 مضامین سائیکالوجی، کمرشل جغرافیہ اور تاریخ کا پیپر ہوگا۔جبکہ 13 دسمبر سے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کا امتحان لیا جائے گا، اور پہلے روز تین مضامین اسلامیات، لائبریری سائنس، پرنسپل آف اکا¶نٹنگ کا امتحان ہوگا۔پارٹ ون کے امتحان کا سلسلہ 23 دسمبر تک جاری رہے گا۔عملی امتحانات 24 دسمبر سے 2 جنوری تک جاری رہیں گے۔اس سلسلے میں تمام تعلیمی بورڈز نے ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes