عورتوں کو جنرل الیکشن میں %33 نمائندگی دی جائے سونیا انصاری

Published on November 22, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 40)      No Comments

ٹھٹھہ(یواین پی/ حمید چنڈ)عورتوں کو جنرل الیکشن میں %33 نمائندگی دی جائے تاکہ وہ کھل کر ازادانہ الیکشن لڑ سکیں سونیا انصاری ڈسٹرکٹ پروجیکٹ افیسرعورت فاؤنڈیشن کے پروجیکٹ جزبہ کے تحت میڈیا کے نمائیندوں کے ساتھ ایک مٹنگ مقامی حال میں منعقد ہوئی جس میں ضلع بھر سے دیہی خواتین اور سابقہ خواتین کونسلر نے شرکت کی، خواتین نے کھل کر الیکشن میں خواتین کے ساتھ انے والے مسائیل پر بات چیت انہوں نے کہا کہ خواتین الیکشن میں حصہ لینا چاہتی ہیں مگر ہمیں سیاسی پارٹیاں مخصوص نشت پر منتخب ہونے کی پیش کش کرتی ہیں ہمیں۔ ازادانہ الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت ہونی چاہئے ہے پروجیکٹ ڈاریکٹر سونیا انصاری نے صحافیوں کو خواتین کی طرف سے چارٹ اف ڈینماڈ پیش کیا جس میں کہا گیا کہ خواتین کو الیکشن میں کھلا حصہ لیا دیا جائے اور اگلے الیکشن میں %33 نمائیندگی خواتین کو دی جائے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes