علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے آج کے امتحانات ملتوی;ترجمان اوپن یونیورسٹی

Published on November 26, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 59)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے تحصیل راولپنڈی اور اسلام آباد میں آج ہونے والے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے۔ترجمان اوپن یونیورسٹی کے مطابق ملتوی شدہ امتحانات 14دسمبر کو ہوں گے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ ضلع راولپنڈی کی دیگر تحصیلوں میں امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme