شاعر سید ضمیر جعفری کا107واں یوم پیدائش ”آج“ منایا جارہا ہے

Published on January 1, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 54)      No Comments

حکومت نے ان کی ادبی خدمات کے اعتراف میں انہیں صدارتی تمغہ برائے حسن کاکردگی سے بھی نوازا
ملتان(یواین پی) اردو کے ممتاز مزاح نگار اور شاعر ضمیر جعفری کا107واں یوم پیدائش آج یکم جنوری کو منایا جارہا ہے وہ یکم جنوری 1916کو جہلم میں پیداہوئے 1948میں اخبار نکالاان کے شعری مجموعوں بھی سرفہرست رہے وہ 16مئی1999 کو وفات پاگئے تھے۔حکومت نے ان کی ادبی خدمات کے اعتراف میں انہیں صدارتی تمغہ برائے حسن کاکردگی سے بھی نوازا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy