فیصل آباد، 36 سالہ نامعلوم شخص نے ٹرین کے آگے کود کر خودکشی کر لی

Published on April 29, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 38)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی/ایم ایس مہر)فیصل آبادتھانہ چک جھمرہ کے علاقہ جھمرہ روڈ جھنڈا والا پھاٹک کے قریب 36 سالہ نامعلوم شخص نے ٹرین کے آگے کوڈ کر خودکشی کر لی،عینی شاہدین کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سوار شخص موٹر سائیکل نمبری 1791 ایف ایس سی پر آیا اور اپنی موٹر سائیکل سائیڈ پر کھڑی کرکے ٹرین کے چھلانگ لگا دی پولیس نے مرنے والے شخص کی نعش اور موٹر سائیکل تحویل میں لے کر اسکی شناخت کا عمل شروع کردیا

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题