وزیراعظم شہباز شریف آج ملتان کا دورہ کریں گے

Published on July 13, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 90)      No Comments

ملتان(یو این پی)وزیراعظم شہباز شریف آج ملتان کا ایک روزہ دورہ کریں گے، وزیراعظم زیر تعمیر نشتر اسپتال ٹو کا دورہ کریں گے۔وزیراعظم بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان بھی جائیں گے جہاں وہ یوتھ لون اور لیپ ٹاپس تقسیم کریں گے۔وزیر اعظم شہباز شریف بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں تقریب سے خطاب کریں گے، شہباز شریف کے ہمراہ وفاقی وزراء اور دیگر حکام بھی شریک ہوں گے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy